: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مران طاہر (21 رن پر چار وکٹ) کی بہترین کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف یہاں کھیلے گئے پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کو تین وکٹ سے جیت کر سیریز میں 1۔ 0 کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت
کر پہلے انگلینڈ کو بلے بازی کرنے کا موقع دیا اور طاہر کی شاندار گیند بازی کے سامنے انگلینڈ کی پوری ٹیم 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 134 کا کمزور اسکور ہی بنا سکی لیکن میزبان ٹیم کو اس آسان ہدف کے لئے بھی جدوجہد کرنی پڑی۔